Tuesday, April 18, 2017

How To Install Custom Rom In Any Android Phone Full Explain in Urdu

How To Install Custom Rom In Any Android Phone Full Explain in Urdu

اسلام وعلیکم
کیسے ہیں تمام ممبرز اُمید کرتا ہوں سب ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے.
کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کے کیا شئیر کروں کافی کچھ ذہین میں آرہا تھا لیکن آج صبح ہیلپ زون میں دیکھا ایک ممبر نے کہا کے کسٹمرام انسٹالیشن کا طریقہ شئیر کریں تو سوچا کیوں نہ تھریڈ بنادوں جس سے کچھ نا کچھ ممبرز کی.ہیلپ ہو جائے گی تو اللہ کا نام لے کر شروع کرتے ہیں
سٹیپس:
سب سے پہلے اس ٹیٹورل میں موجود سٹیپس کا ریویو دیکھیں پھر ان سٹیپس کی تفصیلی وصاحت کروں گا
*Root Your Set.
*Install Flash Recovery.
*Backup
*Download Rom Of Your Desire
*Flash
Rooting:
رام فلیش کرنے میں سب سے پہلا سٹیپ یہ ہے کے آپ اپنے سیٹ کو روٹ کریں اس مقصد کے لئے اسی سیکشن میں کافی تھریڈز موجود ہیں جن میں اعجاز فاروق بھائی کے تھریڈز کافی نمایاں ہیں
انسٹال رام اپلیکیشن
اس پروسس میں سب سے اہم چیز رام اپلیکیشن ہے یہ آپ کو آسانی سے گوگل مارکیٹ سے مل جائے گی یہ اپلیکیشن روٹ ایکسس مانگتی ہے اسی وجہ سے پہلے سٹیپ میں روٹ کرنے کا زکر کیا گیا
یہ اپلیکیشن بیکنگ اپ،ریسٹورنگ،اور نئےرام فلیش کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
جب آپ اپلیکیشن انسٹال کر لیں گے تو کچھ ایسی سٹینگ شو ہوں گی


Backup:
یہ سٹیپ سب سے سمپل اور بہت آسان ہے اس میں روم مینجر خودبخود آپ کے موجودہ روم کو بیک اپ کر دے گا آپکو کو مینولی نہیں کرنا پڑے گا
رام مینجر آپ سے خود ہی بیک اپ کرنے کا پوچھے گا کے آپ کرنا چاہتے ہیں یا نہیں جب آپ نیاء روم انسٹال کریں گے تو کچھ ایسے دیکھے گا

Flash Recovery Image:
رام مینجر یا کوئی اور مینجر رام کو انسٹال کریں ننجو ک فلیش،ریکوری،اور بیک اپ کا کام کرتا ہے
Ndroid backup
کی مدد سے اور اسے ہی فلیشنگ ریکوری امہم کہتے ہیں



Download Rom Of Your Desire:
اسکے بعد آپ نے جودام انسٹال کرنا ہے وہ اپنے موبائیل کے مطابق ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اس رام کو اپنے ایس ڈی کارڈ میں سیو کریںاب فلیش کرنا ہے تو رام مینجر میں جائیں
* install rom from SD card
پر کلک کریں
* click on rom
جو آپ نے ایس ڈی کارڈ میں سیو کیا تھا اس کے بعد آپ رام کو بیک اپ کریں اور کیشی مموری کو وآئپ کریں اس کے بعد سکرین شاٹس دیکھیں










فلیشنگ پراسس پانچ سے دس منٹ میں مکلمل ہو گا اور پہلے بوٹ میں دس سے بیس منٹ لگیں گے



Tags: How To, How To Install, Custom Rom, Custom Recovery, any android device, any android phone, custom file, rom manager, how to flash of any android device, latest mobile tricks

Share:

0 comments:

Post a Comment

1